18 نومبر 2013 - 20:30
شام کے نائب وزیر خارجہ ماسکو میں

شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد جنیواامن مذاکرات میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: روس کے دارالحکومت ماسکومیں شام کی اپوزیشن اور حکومت کوجنیوا امن مذاکرات کی ٹیبل تک لانے کے لیے روس اور امریکہ جدوجہد کررہے ہیں ، آج شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد ،صدر بشار اسد کے سیاسی امور کے مشیر اور وفود کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ روس نے ۔شام کے اپوزیشن رہنماوں کو بھی مدعو کیاگیا ہے۔

.......

/169